--> آغا خان یونیورسٹی کے زیر انتطام ڈویژنل پپلک سکول اینڈ کالج میں پروجیکٹ بیس لرننگ پر ورکشاپ | Haqaaiq

[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home

آغا خان یونیورسٹی کے زیر انتطام ڈویژنل پپلک سکول اینڈ کالج میں پروجیکٹ بیس لرننگ پر ورکشاپ

شیئر کریں:

Aga khan university And DPS


 راولپنڈی (حقائق نیوز):  گزشتہ روز آغا خان یونیورسٹی کے زیر انتطام  ڈویژنل پپلک سکول اینڈ کالج راولپنڈی  میں پروجیکٹ  بیس لرننگ پر ورکشاپ  کا اہتمام کیا گیا  جس میں طلبہ کو تعلیم کےساتھ ساتھ  پروجیکٹ بیس لرننگ کی اہمیت سے آگاہ کیا گیا۔

ریجنل ایجوکیشن آفیسر آغا خان یونیورسٹی محترمہ آسیہ خرم صاحبہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دور میں ہر طالب علم کے لئے عام تعلیم کے ساتھ یہ ضروری ہے کہ انہیں فنی مہارت پر بھی عبور حاصل ہو۔

 آغا خان یونیورسٹی کے زیر انتظام تمام بورڈز میں پروجیکٹ بیس لرننگ پروگرامز گزشتہ کئی سالوں  سے کامیابی سے کروائے جا رہے ہیں جس میں اب تک ہزاروں طلبہ و طالبات مستفید ہو چکے ہیں ۔ جبکہ  ڈویژنل پپلک سکول میں یہ پروگرام گزشتہ چار سالوں سے کروایا جا رہا ہے۔

 یہ ایک سالہ پروگرام  ہوتا ہے جس میں طلبہ کو تین پرجیکٹس کروائے جاتے ہیں ۔جو کہ ان کے سلیبس سے ہی لئے جاتے ہیں۔ 

اور پانچ طلبہ کا ایک گروپ بنایا جاتا ہے جو  مل کر ایک پرجیکٹ مکمل کرتے ہیں۔

DPS & C


پرنسپل  ڈویژنل پپلک سکول اینڈ کالج محترمہ ثمینہ خان صاحبہ نےکہا کہ  ہم بچوں کو تعلیم کے ساتھ  ساتھ معاشرے کا ایک قابل فرد بنانے کا عزم لئے ہوئے ہیں۔ ہم انہیں سماجی اقدار اور فنی مہارتی تعلیم بھی سکھا رہے ہیں تاکہ ہمارے بچے آگے عملی میدان میں ایک قابل فرد بن سکیں۔

 پروجیکٹ بیس لرننگ پروگرام کی کوآرڈینیٹر محترمہ میڈم ارم صاحبہ نے والدین کو پروگرام کے بارے میں تفصیلی آگاہ کیا۔ 

تقریب میں طلبہ اور ان کے والدین نے بھرپور شرکت کی۔ 

آخر میں ریجنل ایجوکیشن آفیسر آغا خان یونیورسٹی محترمہ آسیہ خرم صاحبہ ، پرنسپل  ڈویژنل پپلک سکول اینڈ کالج محترمہ ثمینہ خان صاحبہ اور پروگرام کی کوآرڈینیٹر محترمہ میڈم ارم صاحبہ نے والدین  کے پوچھے گئے سوالات کے جواب دیئے۔




تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

پاکستان,87,تعلیم,48,ٹیکنالوجی,28,دلچسپ وعجیب,9,دنیا,30,شوبز,6,صحت,19,کاروبار,32,کالم,3,کھیل,20,ویڈیوز,42,
rtl
item
Haqaaiq: آغا خان یونیورسٹی کے زیر انتطام ڈویژنل پپلک سکول اینڈ کالج میں پروجیکٹ بیس لرننگ پر ورکشاپ
آغا خان یونیورسٹی کے زیر انتطام ڈویژنل پپلک سکول اینڈ کالج میں پروجیکٹ بیس لرننگ پر ورکشاپ
Aga Khan University, Workshop on Project Based Learning organized by Aga Khan University at Divisional Public School and College
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEgEnJWLV9qnslSOHRxHsGd7wV1ya3-PwuHB00Nm__Xpy6aGDP54EtR-MM92QNjro_P2lrsQMolFYWIyZU8s6bCts55AeOjZxi91ALZAH059rs00jZa58i2kPZRwwjZZ_VIoIFlVBJkRMZ9pk5wB50J2FZl9JtchokkAI05CzZTl4KhPimm5lNol0dW6w_sj/s16000/dps.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEgEnJWLV9qnslSOHRxHsGd7wV1ya3-PwuHB00Nm__Xpy6aGDP54EtR-MM92QNjro_P2lrsQMolFYWIyZU8s6bCts55AeOjZxi91ALZAH059rs00jZa58i2kPZRwwjZZ_VIoIFlVBJkRMZ9pk5wB50J2FZl9JtchokkAI05CzZTl4KhPimm5lNol0dW6w_sj/s72-c/dps.jpg
Haqaaiq
https://www.haqaaiq.com/2024/09/Workshop-on-Project-Based-Learning-organized-by-Aga-Khan-University-at-Divisonal-Public-School-and-College.html
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/2024/09/Workshop-on-Project-Based-Learning-organized-by-Aga-Khan-University-at-Divisonal-Public-School-and-College.html
true
913436328015187053
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ منٹ پہلے 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ گھنٹے پہلے کل $$1$$ دن پہلے $$1$$ ہفتے پہلے 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست