اسلام آباد(حقائق نیوز) مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت آج ربیع الاول کا چاند دیکھنے کی لئے وزارت مذہبی امور کوہسار
بلاک اسلام آباد میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں انہوں نے اعلان کیا کہ ملک کے کسی بھی حصے سے
چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول نہیں ہوئیں ۔
لہذا یکم ربیع الاول 1446 ہجری 6 ستمبر جمعہ 2024کو ہوگی اور 12 ربیع الاول منگل 17 ستمبر کو ہوگی۔
تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں