--> پاکستان اور بھارت کے کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے | Haqaaiq

[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home

پاکستان اور بھارت کے کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

شیئر کریں:

Severe earthquake shocks in many cities of Pakistan and India


 اسلام آباد سمیت ملک کے کئی شہروں  میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلے کے جھٹکے لاہور ملتان، فیصل آباد، میانوالی، حافظ آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، گجرات، سرگودھا ، بھکر، کمالیہ، خانیوال، بھلوال، چنیوٹ، اور جھنگ میں محسوس کیے گئے۔
زلزلے کے جھٹکے ساہیوال، چیچہ وطنی، بورے والا، پھولنگر، حجرہ شاہ مقیم، شاہکوٹ، سانگلہ ہل، تلہ گنگ اور چکوال میں بھی  محسوس کیے گئے۔
خیبر پختونخوا میں پشاور، شمالی وزیرستان، ڈی آئی خان، لکی مروت، سوات، شانگلہ، بونیر، لوئر دیر، ملاکنڈ، ٹانک اور چترال میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلے کے خوف سے   عوام گھروں اور دفاتر سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے باہر نکل آئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ  دوپہر 12 بج کر 28 منٹ پر آیا جس کی شدت 5.7 اور زیر زمین گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز ڈی جی خان کے قریب تھا۔

 پاکستان کے علاوہ  بھارتی دارالحکومت نئی دلی کے علاوہ اترپردیش، ہریانہ، بھارتی پنجاب اور مقبوضہ کشمیرمیں بھی  زلزلےکے جھٹکے  محسوس کیے گئے۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

پاکستان,89,تعلیم,48,ٹیکنالوجی,28,دلچسپ وعجیب,9,دنیا,33,شوبز,6,صحت,19,کاروبار,32,کالم,3,کھیل,20,ویڈیوز,42,
rtl
item
Haqaaiq: پاکستان اور بھارت کے کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان اور بھارت کے کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
Severe earthquake shocks in many cities of Pakistan and India
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEibBFNcjcwcgKwd7dpbhudZ73PiJd_0y-B3z0rc9Uu3utag5vz1gAfGBGlmD1uL5Qffoq6KTXR-9POJIZSL2W4cmo6msfKkdbIZNGkLrGq8iOdaIPXU66vHDoTt2FIzc-qUp9vKrkhthH64ThXFVQEPfG7vCPTcn0PkHQy5p8CNauGT7QzLQVUEvyPgCpQn/s16000/earthquake.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEibBFNcjcwcgKwd7dpbhudZ73PiJd_0y-B3z0rc9Uu3utag5vz1gAfGBGlmD1uL5Qffoq6KTXR-9POJIZSL2W4cmo6msfKkdbIZNGkLrGq8iOdaIPXU66vHDoTt2FIzc-qUp9vKrkhthH64ThXFVQEPfG7vCPTcn0PkHQy5p8CNauGT7QzLQVUEvyPgCpQn/s72-c/earthquake.jpg
Haqaaiq
https://www.haqaaiq.com/2024/09/Severe-earthquake-shocks-in-many-cities-of-Pakistan-and-India.html
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/2024/09/Severe-earthquake-shocks-in-many-cities-of-Pakistan-and-India.html
true
913436328015187053
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ منٹ پہلے 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ گھنٹے پہلے کل $$1$$ دن پہلے $$1$$ ہفتے پہلے 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست