اسلام آباد (حقائق نیوز): راولپنڈی ،اسلام آباد ،لاہور اور ملک کے دوسرے علاقوں ،بٹگرام ،پشاور،ملتان سرگودھا،سوات ،شمالی وزیرستان اور آ س پاس کے علاقوں میں آ ج صبح دس بج کر اٹھاون منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔لوگ کلمہء طیبہ کا ورد کرتے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آ ئے ۔
زلزلے کے نتیجے میں ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں
زلزلے کی شدت 5.4 بتائی جارہی ہے ۔
تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں