--> وادی نیلم: سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق | Haqaaiq

[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home

وادی نیلم: سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق

شیئر کریں:

Neelum  Valley
فوٹو؛وکی پیڈیا


وادی نیلم: سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں گرگئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے بتایا کہ سیاحوں کی گاڑی کیل سے تاؤبٹ جا تے ہوئے کریم آباد کے مقام پر حادثہ

 کاشکارہوگئی اور دریا میں جاگری۔ گاڑی میں کل 22 افراد سوار تھے جن میں سے 6 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ 6

 زخمیوں کواسپتال منتقل کردیا گیا ۔

حکام کا کہنا ہے کہ گاڑی کی چھت پر 5 افرادنے خود اپنی مدد کرتے ہوئے جانیں بچائیں دوسری طرف 5 لاپتا افراد کی تلاش

 کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ پہاڑی راستے اور رات ہونے سے اندھیرے کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا

 سامناکرنا پڑ رہا ہے۔ گاڑی میں سوار ایک ہی خاندان کے افراد ملتان سےسیر کے لئے آئے تھے۔

وفاقی وزیرداخلہ نے دریائے نیلم میں گاڑی گرنے سےہونے والے جانی نقصان پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔


تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

پاکستان,85,تعلیم,47,ٹیکنالوجی,28,دلچسپ وعجیب,9,دنیا,26,شوبز,6,صحت,19,کاروبار,31,کالم,3,کھیل,20,ویڈیوز,42,
rtl
item
Haqaaiq: وادی نیلم: سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق
وادی نیلم: سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق
Neelum Valley: 6 people died when a tourist's car fell into the Neelum river Kashmir Pakistan
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEgwA2mPk4Q0PuRheWamzD3XdzmhWpTID8piMOQ4NlL-tYrpEHB2xLi2c86C1flQuSiNPneSMnm4T8YiFB-0m-TlCtnbQ1jCB3-adnspuC38d3GOo63VmBogfhSlRVRwjbNqCYhirl0ZfogPTcteD_NyxzrWiNoeQsU9ymjQMrzCMC9N3n2ozXOXn1andXP6/s16000/Untitled-3.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEgwA2mPk4Q0PuRheWamzD3XdzmhWpTID8piMOQ4NlL-tYrpEHB2xLi2c86C1flQuSiNPneSMnm4T8YiFB-0m-TlCtnbQ1jCB3-adnspuC38d3GOo63VmBogfhSlRVRwjbNqCYhirl0ZfogPTcteD_NyxzrWiNoeQsU9ymjQMrzCMC9N3n2ozXOXn1andXP6/s72-c/Untitled-3.jpg
Haqaaiq
https://www.haqaaiq.com/2024/06/Neelum-Valley-6-people-died-when-a-tourist-s-carfell-into-the-Neelum-river.html
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/2024/06/Neelum-Valley-6-people-died-when-a-tourist-s-carfell-into-the-Neelum-river.html
true
913436328015187053
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ منٹ پہلے 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ گھنٹے پہلے کل $$1$$ دن پہلے $$1$$ ہفتے پہلے 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست