--> بجٹ 2025-2024: جائیداد کی خریدو فروخت پر ٹیکس میں اضافہ | Haqaaiq

[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home

بجٹ 2025-2024: جائیداد کی خریدو فروخت پر ٹیکس میں اضافہ

شیئر کریں:



بجٹ 25-2024، جائیدادکی خریدوفروخت اور لین دین پر فائلر پر٪ 15اور نان فائلر پر ٪45 تک ٹیکس عائد ہوگا۔

بجٹ 25-2024 میں جائیداد کی خریدوفروخت پر فائلرز اور نان فائلرز دونوں پر ٹیکس کی شرح میں اضافےکی تجویزپیش کی گئی  ہے۔

بجٹ دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال 2025- 2024 پراپرٹی پر کیپٹل گین پر ٹیکس میں اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔

غیرمنقولہ جائیدادوں پر فائیلرز، نان فائیلرز اور تاخیر سے فائل ہونے والوں کے لیے الگ الگ ریٹ رکھے جانےکی تجویزپر

 غور کیا جارہا ہے۔

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے والے بجٹ میں بتایا کہ اس اقدام سے معیشت کو

 دستاویزات پر لانے میں مدد ملے گی اور ہاؤسنگ سیکٹر میں افواہوں کا بھی خاتمہ ہوگا۔ اس طرح عوام کو مناسب رہائش بھی 

 مل  سکے گی۔

بجٹ 25-2024 میں جائیدادوں کی خرید و فروخت پر انکم ٹیکس سے477ارب 11کروڑ روپے حاصل ہونےکا ہدف ہے۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

پاکستان,89,تعلیم,48,ٹیکنالوجی,28,دلچسپ وعجیب,9,دنیا,33,شوبز,6,صحت,19,کاروبار,32,کالم,3,کھیل,20,ویڈیوز,42,
rtl
item
Haqaaiq: بجٹ 2025-2024: جائیداد کی خریدو فروخت پر ٹیکس میں اضافہ
بجٹ 2025-2024: جائیداد کی خریدو فروخت پر ٹیکس میں اضافہ
Budget 2025-2024: Increase in property tax
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEiVTYKieFnG43gWHLnS4xwX6eGCEY3FCKEu0DYfb0UHrpTCUdQCk8wLEZScG89lgnl0oZiWJaAmcg7csZECKjHhIDJATOFdnzMF9vMWlgR4LYA6g6Oc1orjWj3E81qm-G_GcjLxL7Tv8sUxKFpvL_nyEFnHQaBuzLcoBx9kV38YmylhK1souezYYJnaF5BZ/s16000/house-1.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEiVTYKieFnG43gWHLnS4xwX6eGCEY3FCKEu0DYfb0UHrpTCUdQCk8wLEZScG89lgnl0oZiWJaAmcg7csZECKjHhIDJATOFdnzMF9vMWlgR4LYA6g6Oc1orjWj3E81qm-G_GcjLxL7Tv8sUxKFpvL_nyEFnHQaBuzLcoBx9kV38YmylhK1souezYYJnaF5BZ/s72-c/house-1.jpg
Haqaaiq
https://www.haqaaiq.com/2024/06/Budget-2024-2025-Increase-in-property-tax.html
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/2024/06/Budget-2024-2025-Increase-in-property-tax.html
true
913436328015187053
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ منٹ پہلے 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ گھنٹے پہلے کل $$1$$ دن پہلے $$1$$ ہفتے پہلے 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست